جمعرات, جنوری 29, 2026
انٹرنیشنلیورپ کا اگلے سال سے روسی گیس نہ خریدنے کا اعلان

یورپ کا اگلے سال سے روسی گیس نہ خریدنے کا اعلان

یورپ نے اگلے سال سے روسی گیس نہ خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے روسی گیس پر پابندی کی منظوری دیدی ہے جبکہ ہنگری اور سلوواکیہ سمیت چند ممالک نے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے دی جانیوالی منظوری کے مطابق روسی قدرتی گیس کی درآمد یکم جنوری 2027 سے روک دی جائیگی، پائپ لائن سے گیس کی خریداری 30ستمبر 2027 سے مکمل طور پر روک دی جائیگی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!