ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز |چین نے ہنگامی انسانی امداد کی 2 کھیپ مصر کے راستے غزہ روانہ کر دیں
جھلکیاں:
چین نے فلسطین کے ساتھ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں تاکہ غزہ کی پٹی کو ہنگامی انسانی امداد کی دو دفعہ رسد ( کھیپ) بھجوائی جا سکیں۔ یہ بات مصر میں چین کے سفارت خانے نے بتائی ہے۔
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔مصر میں چین کے سفارت خانے سے جاری ایک بیان کے مطابق چین نے غزہ کی پٹی میں ہنگامی انسانی امداد کی دودفعہ رسد بھجوانے کے لئے فلسطین کے ساتھ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں ۔
دستاویزات پر دستخط کی تقریب پیر کے روز قاہرہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چین کےمصر میں سفیر لیاوٴ لی کیانگ اور مصر میں فلسطین کے سفیر دایاب ال لوح نے شرکت کی۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link