اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین لانگ مارچ-12وائے1 كیرئیر راكٹ بھیجنے كے لئے تیار

چین لانگ مارچ-12وائے1 كیرئیر راكٹ بھیجنے كے لئے تیار

چین كے جنوبی صوبہ ہائی نان  كے وین چھانگ میں زیر تعمیر ہائی نان كمرشل اسپیس  كرافٹ لانچ سائٹ كے دوسرےلانچ پیڈ كو دیكھا جا سكتا ہے۔(شِنہوا)

ہائیکو(شِنہوا) چین كے لانگ مارچ۔ 12وائے 1 كیرئیر راكٹ  كو چین كے جنوبی صوبہ ہائی نان میں ہائی نان كمر شل اسپیس لانچ سائٹ  كے لانچنگ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے۔

ہائی نان انٹرنیشنل كمرشل ایرو سپیس لانچ كمپنی لمیٹڈ نے  منگل كے روز اعلان كیا كہ راكٹ كو مستقبل قریب میں ایک مناسب وقت پر روانہ كیا جائے گا ۔

 لانگ مارچ۔12راكٹ  چین کی پہلی سنگل۔کور سٹیج لیکوئڈ لانچ وہیکل ہے جس کا قطر 3.8 میٹر ہے۔یہ 2 مر حلوں پر مشتمل ہو تی ہے جو 6 لیکوئڈ آکسیجن/کیروسین انجنز سے چلتی ہے۔

ہائی نان تجارتی خلائی لانچ مقام پر تعمیراتی کام جولائی 2022 میں شروع ہوا اور اب یہ ملک کا پہلا لانچ مقام ہے جو تجارتی مشنز کے لئے وقف ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!