اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے صوبہ حئی لونگ جیانگ کے سابق نائب گورنر کے خلاف...

چین کے صوبہ حئی لونگ جیانگ کے سابق نائب گورنر کے خلاف رشوت ستانی کے شبے میں تحقیقات

بیجنگ(شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے سابق نائب گورنر وانگ یی شِن کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات پر سرکاری تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کی ہے زے بلدیہ کی عوامی استغاثہ نے قومی نگرانی کمیشن کی تحقیقات کے بعد شہر کی عدالت میں مقدمہ درج کرایا۔

استغاثہ کا الزام ہےکہ وانگ نے ہائی نان اور شَنشی صوبوں میں اپنے عہدے کا غلط استعمال کرکے دوسروں کو فائدہ پہنچانے کے عوض رشوت لی جو بہت زیادہ بتائی جارہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!