اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹروس چین دوستی منانے کے لئے ماسکو میں کنسرٹ کا انعقاد

روس چین دوستی منانے کے لئے ماسکو میں کنسرٹ کا انعقاد

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں دوسرے بین الاقوامی سرکس میلے ”سرحد وں سے مبرا ” میں فنکار اپنے فن کامظاہرہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

ماسکو(شِنہوا)ماسکو کنزرویٹری میں نوجوان چینی اور روسی موسیقاروں کا ایک کنسرٹ منعقد کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا اظہار کیا گیا۔

روس چائنہ یوتھ آرکسٹرا نے یہ کنسرٹ روسی چینی آرٹسٹ ژو ژینگوان اور مرکزی ہدایت کار فیڈر سخیرنیکوف کی قیادت میں پیش کیا۔

کنسرٹ کی افتتاحی تقریر میں نیسن روسی اکیڈمی آف میوزک کے ریکٹر الیگزینڈر ریزنسکی نے کہا کہ روس اور چین دونوں شاندار ثقافتی روایات سے مالا مال ہیں اور یہ قدیم وراثت ہمیں ایک دوسرے کے قریب رکھتی ہے۔

2024-2025  چین- روس ثقافت کا سال ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی سرگرمیوں کے وسیع پروگرام شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!