اتوار, اکتوبر 26, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی قیدیوں کی لاشیں تلاش کرنے کیلئے مصری ساز و سامان غزہ...

اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں تلاش کرنے کیلئے مصری ساز و سامان غزہ پہنچ گیا

غزہ میں ملبے تلے دے اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں تلاش کرنے کیلئے مصری ساز و سامان اور گاڑیاں رفح گزرگاہ سے داخل ہو کر غزہ پہنچ گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو علی الصباح رفح گزرگاہ سے درجنوں مصری لوڈرز، گاڑیاں اور ضروری ساز و سامان غزہ میں داخل ہوا تاکہ اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں تلاش کرنے میں مدد کی جا سکے جو اسرائیل کے غزہ پر حملے کے دوران تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دب گئیں۔

مصری ساز وسامان، لوڈرز اور گاڑیاں غزہ میں داخل ہونے سے قبل اسرائیل کی جانب سے منظوری حاصل کی گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!