ہیڈ لائن:
شنہوا نیوز | چین کی حکومت نے جنوری سے ستمبر کے دوران روزگار معاونت کی مد میں 150 ارب یوآن سے زائد رقم فراہم کی
جھلکیاں:
جمعہ کے روز جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ،چینی حکومت نے رواں سال کے پہلے نو ماہ میں کاروباری اداروں اور ملازمین کے لیے روزگار معاونت میں 150 ارب یوآن سے(تقرباً 21.1 ارب امریکی ڈالر) سے زائد رقم فراہم کی ہے۔
#شنہوانیوز
اسٹینڈ اپ (انگریزی): رک اوشیا، نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے ۔ جمعہ کے روز جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ،چینی حکومت نے رواں سال کے پہلے نو ماہ میں کاروباری اداروں اور ملازمین کے لیے روزگار معاونت میں 150 ارب یوآن سے زائد رقم فراہم کی ہے۔ 150 ارب یوآن ، قریباًَ21اعشاریہ ایک ارب امریکی ڈالر کے برابر رقم ہے۔
