چین ، چائنہ ریلوے کنسٹرکشن گروپ کمپنی لمیٹڈ کا ایک ملازم شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے علاقے یی چھون کے یی چھون مغربی ریلوے اسٹیشن کے تعمیراتی مقام پر بیرونی دیوار کی جانچ کررہا ہے۔(شِنہوا)
یی چھون (شِنہوا) چین میں تیزرفتار ریلوے کے زیرتعمیر انتہائی شمال میں واقع یی چھون مغربی اسٹیشن کی عمارت کی بیرونی تعمیر مکمل ہوگئی ہے ۔ یہ چین کی تیزرفتار ریلوے کے انتہائی شمال میں واقع ہاربن- یی چھون تیزرفتار ریلوے کی تعمیر میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔
چین ، چائنہ ریلوے کنسٹرکشن گروپ کمپنی لمیٹڈ کے ملازم شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے علاقے یی چھون کے یی چھون مغربی ریلوے اسٹیشن کے تعمیراتی مقام پر کام کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے علاقے یی چھون کے یی چھون مغربی ریلوے اسٹیشن کے تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
چین ، شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے علاقے یی چھون کے یی چھون مغربی ریلوے اسٹیشن کے تعمیراتی مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
چین ، چائنہ ریلوے کنسٹرکشن گروپ کمپنی لمیٹڈ کا ایک ملازم شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے علاقے یی چھون کے یی چھون مغربی ریلوے اسٹیشن کے تعمیراتی مقام پر ویلڈنگ کا کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)
