پیر, اکتوبر 6, 2025
پاکستانکراچی، کانگو وائرس ایک اور شخص کی جان لے گیا

کراچی، کانگو وائرس ایک اور شخص کی جان لے گیا

کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض انتقال کر گیا۔ ہسپتال حکام کے مطابق 28سالہ مریض کو تیزبخاراور پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر دو روز قبل جناح ہسپتال لایا گیا تھا جس میں جمعہ کی صبح گانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

حکام کے مطابق انتقال کرنے والا شخص پیشے کے اعتبار سے قصاب تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!