ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
پاکستانکراچی، ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی، ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی میں 2ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق پہلا حادثہ کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب پیش آیا، جاں بحق شخص کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی ہونیوالوں کی شناخت موسی بابر اور فہد کے ناموں سے ہوئی، حادثہ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹنے سے پیش آیا۔

دوسرا حادثہ شاہراہ فیصل بلوچ کالونی پل کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے 19 سالہ نوجوان حسیب جاں بحق ہوگیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!