منگل, اگست 26, 2025
تازہ ترینچین نے الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا دنیا کا سب سے بڑا...

چین نے الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کا دنیا کا سب سے بڑا نیٹ ورک قائم کرلیا

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں چھوان ہو پارک سٹیشن پر الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کیا جا رہا ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین نے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے (2021-2025) کے دوران الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی چارجنگ کا دنیا کا سب سے بڑا نیٹ ورک قائم کرلیا ہے۔

چین کی قومی توانائی انتظامیہ کے سربراہ وانگ ہونگ ژی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور تیزی سے ترقی کرنے والا قابل تجدید توانائی کا نظام بھی تیار کیا ہے، جس میں مجموعی نصب شدہ بجلی کی پیداواری صلاحیت میں قابل تجدید توانائی کا حصہ تقریباً 40 فیصد سے بڑھ کر 60 فیصد کے قریب ہوگیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!