چین، مین انرجی سلوشنز کے لیے اہم ترین تزویراتی منڈیوں میں سے ایک ہے۔ جرمن کمپنی کا چین کے ساتھ مضبوط تعلق ایک صدی سے زیادہ پر محیط ہے۔ کمپنی کے سی ای او نے حال ہی میں شنگھائی کے اپنے تجارتی دورہ کے دوران چین میں کاروباری امکانات کے حوالہ سے شنہوا سے گفتگو کی۔
