اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام بنا دیئے،...

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام بنا دیئے، 12 حملہ آور ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام بناکر 12حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ 24 اور 25 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کئے جس پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان حملوں کا موثر جواب دیا  اور اب تک کی کارروائیوں میں 12 دہشت گرد جہنم واصل کئے جا چکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی آپریشن جاری رہے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!