آٹھویں چین-جنوبی ایشیاء ایکسپو کا افتتاح منگل کو چین کے صوبہ یوننان کے درالحکومت کنمنگ میں ہوا، جس میں 2 ہزار سے زیادہ نمائش کنندگان شریک ہیں۔ اس سال یہاں پاکستانی پیویلین میں کون سی اشیاء فروخت کی گئیں؟ یہاں کیا نیا تھا؟ آئیں پاکستان کے ایصام وقار کے ساتھ مل کر پویلین کا جائزہ لیتے ہیں!
