پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | اسرائیل کے فضائی حملے میں زخمی ایران کے اعلیٰ...

شِنہوا نیوز | اسرائیل کے فضائی حملے میں زخمی ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر چل بسے

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہونے والے اس کے چیف کمانڈر علی شادمانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔

ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شادمانی نے حال ہی میں غلام علی رشید کی جگہ فوجی ادارے کی قیادت سنبھالی تھی۔ وہ گزشتہ ہفتے ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!