یہ شِنہوا نیوز ہے۔
روس کی خبر رساں ایجنسی آر آئی اے نووستی کے مطابق، روس اور امریکہ کے وفود کے درمیان پیر کے روز ریاض میں 12 گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے ہیں۔
آر آئی اے نووستی نے مذاکرات سے واقف ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ مذاکرات کا مشترکہ بیان منگل کو جاری ہونے کی توقع ہے۔
ان مذاکرات میں بحیرہ اسود میں جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کی گئی، جو کسی وسیع تر معاہدے کی سمت پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ مذاکرات اتوار کو سعودی عرب میں امریکہ اور یوکرین کی بات چیت کے بعد ہوئے ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link