اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپشاور یونیورسٹی ،شعبہ صحافت شہید ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے...

پشاور یونیورسٹی ،شعبہ صحافت شہید ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

پشاور یونیورسٹی کا شعبہ صحافت شہید صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس حوالے سے جاری بیان میں وزیر اعلی تعلیم خیبر پختونخوا مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا حکم دیا ہے ان کے حکم پر کام جلد شروع کردیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!