جمعرات, فروری 26, 2026
انٹرٹینمنٹشوہر کے معاشقے پڑھنے کیلئے فلمی رسالے خریدتی تھیں، سنیتا آہوجا

شوہر کے معاشقے پڑھنے کیلئے فلمی رسالے خریدتی تھیں، سنیتا آہوجا

سٹار بالی وڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ماضی میں اپنے شوہر کے مبینہ معاشقے پڑھنے کیلئے فلمی رسالے خریدتی رہی ہیں۔

ماضی کی ویڈیو کا کلپ ایک بار پھر منظر عام پر آیا ہے جس میں دونوں میاں بیوی موجود ہیں اور مختلف اداکاروں کیساتھ گووندا کا نام جڑنے پر مزاحیہ انداز میں گفتگو کر رہے ہیں، اس دوران سنیتا آہوجا نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر کوئی نئی خبر نہ ملے تو انہیں افسوس ہوتا ہے، اسوقت گووندا نے بیوی کے ردعمل کے مختلف مراحل کو مزاحیہ انداز میں بیان کیا اور کہا وقت کیساتھ بیوی ایسی خبروں کو سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیتی ہے، دوران گفتگو اداکار نے مذاق میں خود کو اچھا اداکار قرار دیا، جو اپنے معاشقے بہت اچھے انداز سے چھپانا جانتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!