جمعرات, فروری 26, 2026
انٹرنیشنلجو بائیڈن دور میں ٹرمپ کیخلاف 2 افسروں کا فون ریکارڈ طلبی...

جو بائیڈن دور میں ٹرمپ کیخلاف 2 افسروں کا فون ریکارڈ طلبی کا انکشاف

امریکہ کے سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف تحقیقات کے وقت 2 افسروں کا فون ریکارڈ طلب کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی نے کاش پٹی اور سوزی وائلز کے فون ریکارڈ طلب کئے تھے، ڈائریکٹر ایف بی آئی نے بتایا کہ یہ اقدام صدر ٹرمپ کیخلاف تحقیقات کے وقت کیا گیا ہے، تفتیش کاروں نے صرف کال کے اوقات اور رابطہ نمبرز حاصل کئے۔

دوسری جانب ناقدین معاملے کو سیاسی قرار دے رہے ہیں اور شفافیت پر سوال اٹھا رہے ہیں جبکہ متعلقہ حکام نے کہا ہے کہ تمام کارروائی قانون اور ضابطوں کے مطابق کی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!