جمعرات, فروری 26, 2026
پاکستانکراچی، ایف آئی اے، متروکہ وقف املاک بورڈ کی کارروائی، 3 ارب...

کراچی، ایف آئی اے، متروکہ وقف املاک بورڈ کی کارروائی، 3 ارب روپے سے زائد کی 2 جائیدادیں واگزار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن و متروکہ وقف املاک بورڈ نے جمشید کوارٹرز میں کارروائی کے دوران وفاقی حکومت کی ملکیتی 3 ارب سے زائد کی قبضہ کردہ 2 جائیدادیں واگزار کرا لیں۔

سپریم کورٹ کے حکم پر واگزار کرائی گئی جائیدادیں ایمینیٹی پلاٹ سہوانی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی اوردی کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ کے ٹائٹل کی حامل تھیں۔

واگزار جائیدادوں کا رقبہ بالترتیب 2ہزار 350اور 4ہزار مربع گز ہے۔

جائیدادیں واگزار کراکے متروکہ وقف املاک بورڈ نے انہیں سیل کر دیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!