اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | زیلینسکی کے دورہ امریکہ میں معدنیات کے معاہدے پر...

شِنہوا نیوز | زیلینسکی کے دورہ امریکہ میں معدنیات کے معاہدے پر دستخط کے لئے تیار ہیں : ٹرمپ

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ممکنہ دورۂ واشنگٹن سے راضی ہیں۔ اس دورے میں دونوں صدور ایک معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں جس کے تحت یوکرین کی معدنی دولت میں امریکہ کو بھی حصہ ملے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!