اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینکرسمس کی آمد ، سپین کے شہر بارسلونا میں سگرادا فیملیہ چرچ،...

کرسمس کی آمد ، سپین کے شہر بارسلونا میں سگرادا فیملیہ چرچ، روشنیوں سے جگمگا اٹھا

ہیڈ لائن:

کرسمس کی آمد ، سپین کے شہر بارسلونا میں  سگرادا فیملیہ چرچ، روشنیوں سے جگمگا اٹھا

جھلکیاں:

کرسمس کےموقع پر سپین کے شہر بارسلونا، میں واقع سگرادا فیملیہ چرچ، کے سامنے والے حصے کو رنگا رنگ برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ آئیے اس حوالے سے تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔

شاٹ لسٹ:

1۔ سگرادا فیملیہ چرچ پر چراغاں کے مختلف مناظر

تفصیلی خبر:

کرسمس کی آمد آمد ہے۔ سپین کے شہر بارسلونا، میں واقع سگرادا فیملیہ چرچ، کے سامنے والے حصے کو رنگا رنگ برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔روشنی اور موسیقی کا یہ شاندار مظاہرہ گزشتہ ہفتے سے شروع ہوا تھا۔ یہ دلکش منظر دیکھنے والوں کو  چرچ کے فن تعمیر کی پس پردہ تفصیلات سے بھی بخوبی  آگاہ ہونے کا موقع ملا ہے۔

بارسلونا، اسپین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!