اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانممکنہ احتجاج، راستوں کی بندش، غذائی اجناس کی دستیابی میں50فیصدقلت

ممکنہ احتجاج، راستوں کی بندش، غذائی اجناس کی دستیابی میں50فیصدقلت

پاکستان تحریک انصاف کے مظاہروں کے پیش نظر راستوں کی بندش کے باعث غذائی اجناس کی دستیابی میں 50 فیصد قلت پیدا ہو گئی ہے ۔

وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ  سلمیٰ بٹ  نے سماء نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  سبزی، انڈے، پولٹری کی سپلائی 50 فیصد کم ہوئی ہے ، قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کیلئے بھرپورکوشش  جاری ہے ،  آج بھی پولیس سے رابطہ کرکے خوراک کے ٹرک کی رکاوٹیں دور کرائیں،  اشیاء کی قیمتوں اورقلت کی دوری میں 2 سے 3 روزلگیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!