اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسبین الاقوامی طلباء کا چین کے روایتی طریقہ علاج مرکز کا مشاہداتی...

بین الاقوامی طلباء کا چین کے روایتی طریقہ علاج مرکز کا مشاہداتی دورہ

ہیڈ لائن:

بین الاقوامی طلباء کا  چین کے روایتی طریقہ علاج مرکز کا مشاہداتی دورہ

جھلکیاں:

پاکستان سمیت 11 ممالک کےطلباء کا حالیہ دنوں روایتی چینی طب  کی تدریسی و تحقیقی مشق  کی جنوب مغربی یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔

بین الاقوامی طلباء نے اپنے دورے کے دوران روایتی چینی طب کی افادیت  کے حوالے سے معلومات حاصل کی ہیں۔ تفصیلات اس وڈیو کے ذریعے جانئے۔

شاٹ لسٹ:

1- بین الاقوامی طلباء کے روایتی چینی طریقہ علاج کا تجربہ حاصل کرنے کے مناظر

تفصیلی خبر:

اٹلی، روانڈا، پاکستان اور ملائیشیا سمیت 11 ممالک کے 14 عالمی طلباء نے حالیہ دنوں روایتی چینی طب(ٹی سی ایم) کی تدریسی و تحقیقی مشق  کی جنوب مغربی یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے

بین الاقوامی طلباء نے اپنے دورے کےدوران روایتی چینی طب کی افادیت کے حوالے سے  خوش گوار تجربہ حاصل کیا ہے۔

پیشہ ور ڈاکٹروں کی رہنمائی میں بین الاقوامی طلباء نے ذاتی طور پر مساج، روایتی چینی طریقہ علاج  (مگسی بوشن)  اور اکوپنکچر(سوئیوں سے علاج) جیسے صحت کے منصوبوں کا تجربہ کیا۔

چھونگ چھنگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!