اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچینی ' کرین ڈرائیور' روایتی تیر اندازی کےفروغ کےلئے کوشاں

چینی ‘ کرین ڈرائیور’ روایتی تیر اندازی کےفروغ کےلئے کوشاں

ہیڈلائن:

چینی ‘  کرین ڈرائیور’ روایتی  تیر اندازی کےفروغ کےلئے کوشاں

جھلکیاں:

چھونگ چھنگ کے رہائشی کرین ڈرائیور جیانگ لی روایتی چینی کمانوں سے مختلف متحرک اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، وہ ملک میں اس کھیل کےفروغ کےلئے پرعزم ہیں۔

شاٹ لسٹ:

1-جیانگ لی کے روایتی چینی تیر اندازی کےمشق کرتے ہوئے مختلف مناظر

2-ساؤنڈ بائٹ(چینی): جیانگ لی، روایتی چینی تیر اندازی کے کھلاڑی

تفصیلی خبر:

چین کے جنوب مغربی علاقہ چھونگ چھنگ کے رہائشی کرین ڈرائیور جیانگ لی روایتی چینی تیر اندازی کے بڑے مداح ہیں۔دو سال سے زائد مدت تک  مشق کے بعد روایتی چینی کمانوں کے ماہر جیانگ لی اب مختلف متحرک اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔جیانگ چین میں تیر اندازی کےشوقین افراد میں سے ایک ہیں، جو ہر ہفتے اس کی مشق میں حصہ لیتے ہیں۔وہ  ملک میں اس روایتی ہنر کو زندہ رکھنے کے لیے بھی پرعزم ہیں۔

ساؤنڈ بائٹ(چینی): جیانگ لی، روایتی چینی تیر اندازی کے کھلاڑی

"میرا نام جیانگ لی ہے اور میں ایک کرین ڈرائیور ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس روایتی چینی کھیل کے بارے میں جانیں، اور ہم اس روایتی چینی تیر اندازی کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنےکےخواہشمند ہیں۔”

چھونگ چھنگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!