اتوار, اکتوبر 26, 2025
پاکستانصدر زرداری کا تھائی لینڈ کی سابق ملکہ کوئین مدر سری کیت...

صدر زرداری کا تھائی لینڈ کی سابق ملکہ کوئین مدر سری کیت کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر آصف زرداری نے تھائی لینڈ کی سابق ملکہ کوئین مدرسری کیت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جاری بیان میں صدر مملکت نے تھائی بادشاہ، شاہی خاندان اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام تھائی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

صدر مملکت نے کوئین مدرسری کیت کی خدمات اور وقار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں تھائی عوام کے ساتھ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!