اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلافغانستان میں چلغوزے اور سیب کی فصل کی کٹائی

افغانستان میں چلغوزے اور سیب کی فصل کی کٹائی

افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں افغان کسان تازہ کٹائی کردہ چلغوزے صاف کررہا ہے۔ (شِنہوا)

کابل (شِنہوا) موسم خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی افغان کسان سیب اور چلغوے کی کٹائی میں مصروف ہوگئے ہیں۔  افغانستان کا مشرقی صوبہ وردک اپنے اچھے معیار اور مختلف قسم کے سیب کی وجہ سے مشہور ہے جبکہ صوبہ خوست چلغوزے کی پیداوار کا بڑا مرکز ہے۔

قومی شماریات اور اطلاعات اتھارٹی کے مطابق، چلغوزے سمیت تازہ اور خشک میوہ جات افغانستان کی مقبول ترین برآمدات ہیں اور چین اس کے لئے سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک ہے۔

افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں ایک کسان چلغوزے کی کٹائی کررہا ہے۔ (شِںہوا)

افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں تازہ کٹائی کردہ چلغوزے دیکھے جا سکتے ہیں۔ (شِںہوا)

افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں لوگ تازہ چلغوزے کی صفائی کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

افغانستان کے مشرقی صوبے وردک کے ضلع جلریز میں ایک لڑکے نے سیب کے باغ سے سیب توڑے ہیں۔ (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!