اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچین کے صوبے سنکیانگ میں میگا ڈیم زیر تعمیر

چین کے صوبے سنکیانگ میں میگا ڈیم زیر تعمیر

ہیڈ لائن

چین کے صوبے سنکیانگ میں میگا ڈیم زیر تعمیر

جھلکیاں

چین کےشمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں داشیشیا واٹر کنٹرول پروجیکٹ زیر تعمیر ہے۔ علاقے کے سب سے اونچے ڈیم کی تعمیر نومبر 2019 میں شروع ہوئی اس  کی اونچائی 247 میٹر تک پہنچ جائے گی۔

1۔ داشیشیا واٹر کنٹرول پروجیکٹ کے مختلف تعمیراتی مقامات کے مناظر

تفصیلی خبر:

چین کےشمال مغربی   سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں داشیشیا واٹر کنٹرول پروجیکٹ  کا آغاز ہو گیا  ہے۔اس علاقے کے سب سے اونچے، اس ڈیم کی تعمیر نومبر 2019 میں شروع ہوئی تھی اور اس ڈیم کی اونچائی 247 میٹر تک پہنچ جائے گی۔چائنا گیزوبا گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی جی جی سی) نے سنکیانگ میں دریائے اکسو کے بالائی علاقوں میں پانی کے کنٹرول کے منصوبے کی تعمیر شروع کردی ہے ، اس منصوبے کی  تکمیل کے بعد یہ دنیا کا سب سے اونچا ڈیم شمار ہوگا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!