جمعہ, اکتوبر 10, 2025
انٹرٹینمنٹعاطف اسلم نے آٹو گراف والے صفحے کا جہاز بنا دیا، ویڈیو...

عاطف اسلم نے آٹو گراف والے صفحے کا جہاز بنا دیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں اپنے آٹو گراف والے صفحے کو کاغذی جہاز کی شکل دیکر مداحوں کی طرف اچھال دیا۔

جیسے ہی آٹوگراف والا کاغذی جہاز ہوا میں اڑا کئی افراد نے اس کو پکڑنے کی کوشش کی اور یہ لمحہ فوری طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، ہال میں موجود مداحوں نے خوشی سے تالیاں بجا کر پرجوش انداز میں اس کا استقبال کیا، مداحوں نے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس انوکھے اقدام کو اب تک کا سب سے پیارا ٹرینڈ قرار دیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!