اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینچھانگ چھون ایئر شو میں ہوا بازی کے شائقین کے لیے دیدہ...

چھانگ چھون ایئر شو میں ہوا بازی کے شائقین کے لیے دیدہ زیب نمائش

ہوا بازی کےشوقین افراد کے لیے ایک شاندار موقع! چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے 2025 ایوی ایشن اوپن ڈے اور چھانگ چھون ایئر شو میں سو سے زائد طیارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں جن میں جدید ترین لڑاکا جہازوں سے لے کر پرانے کلاسک طیارے تک شامل ہیں۔

چھانگ چھون، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

—————————————

آن سکرین ٹیکسٹ:

چھانگ چھون ایئر شو میں ہوا بازی کے شائقین کے لیے دیدہ زیب نمائش

پی ایل اے ایئر فورس کا ایوی ایشن اوپن ڈے ایونٹ

سو سے زائد طیاروں کی شاندار نمائش

جدید لڑاکا طیاروں سے لے کر کلاسک جہازوں تک شامل

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!