اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینصدر شی جن پھنگ کی این پی سی کے 70 ویں یوم...

صدر شی جن پھنگ کی این پی سی کے 70 ویں یوم تاسیس اجلاس میں کی گئی تقریر کا کتابچہ شائع

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی  کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں  کی جانب سے  نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے 70 ویں یوم تاسیس کے موقع پر 14 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں  کی گئی تقریر  کا ایک کتابچے کے طور پر شائع کر دیا گیا ۔

پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع کردہ یہ کتابچہ چین بھر میں شِنہوا بک سٹور زپر دستیاب ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!