اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی پیپلز لبریشن آ رمی کا بحر الکاہل میں بین البراعظمی...

چین کی پیپلز لبریشن آ رمی کا بحر الکاہل میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

بیجنگ: چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) راکٹ فورس نے بحر الکاہل میں اونچے سمندروں میں ایک  فرضی وار ہیڈ لے جانے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔

وزارت قومی دفاع کے مطابق میزائل متوقع سمندری علاقے میں گرا، انہوں نے مزید کہا کہ یہ سالانہ تربیتی منصوبے میں ایک معمول کا تجربہ تھا اور متعلقہ ممالک کو پیشگی مطلع کر دیا گیا تھا۔وزارت نے کہا کہ اس تجربے میں ہتھیاروں کی کارکردگی اور فوجی تربیت  کو جانچا گیااور مطلوبہ اہداف حاصل کیے گئے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!