منگل, جولائی 29, 2025
تازہ ترینسوات، غیر ملکی سفراء کے قافلے پر حملہ،دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

سوات، غیر ملکی سفراء کے قافلے پر حملہ،دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

سوات: خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کے علاقے مالم جبہ میں غیر ملکی سفارتکاروں کے قافلے پر بم دھماکے کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن اور سپیشل سیکرٹری داخلہ شامل ہیں، یہ کمیٹی مختلف پہلوؤں سے بم دھماکے کی تحقیقات کرے گی اور رپورٹ تیار کرکے خیبرپختونخوا حکومت کو جمع کرائے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!