منگل, اگست 26, 2025
پاکستانبھارت نے پاکستان کودریائے ستلج میں ممکنہ بڑے سیلاب سے آگاہ کردیا...

بھارت نے پاکستان کودریائے ستلج میں ممکنہ بڑے سیلاب سے آگاہ کردیا ، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آ باد: بھارت نے پاکستان کوکو ایک مرتبہ پھر سیلاب کے خطرے سے باقاعدہ آگاہ کردیا ، ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کے الرٹ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے ہریکے میں دریائے ستلج میں ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے اور ہائی فلڈ کی پیشگی اطلاع دی ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاک بھارت جنگ کے بعد سیلابی صورتحال کے حوالے یہ اہم رابطے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے 25 اگست کو دریائے ستلج میں ہائی فلڈ کی اطلاع دی ہے، اس سے قبل بھارت نے 24 اگست کو دریاے توی میں بڑے سیلابی ریلے کی اطلاع دی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!