منگل, اگست 26, 2025
پاکستانفتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، آئی جی پی خیبرپختونخوا کا پولیس...

فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، آئی جی پی خیبرپختونخوا کا پولیس کو خراج تحسین پیش

پشاور: آئی جی پی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر پولیس کے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جوان وطن کی حفاظت کے لیے ہر دم تیار ہیں، اور دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ان کا عزم آہنی ہے، ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پولیس کے بہادر جوان پاک سرزمین کی حفاظت کے لیے چوکس ہیں، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پولیس اپنے فرائض تندہی سے انجام دیتی رہے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!