منگل, اگست 26, 2025
تازہ ترینپی سی بی کی ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان کو ہٹانے کی...

پی سی بی کی ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان کو ہٹانے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد: پی سی بی نے ون ڈے کیلئے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے اور ٹیسٹ میچز میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ترجمان پی سی بی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ون ڈے کیلئے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے اور ٹیسٹ میچز میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانے پر غور کر رہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!