ہفتہ, جولائی 26, 2025
انٹرنیشنلچین 22 وٹ لینڈ شہروں کے ساتھ دنیا میں سرفہرست

چین 22 وٹ لینڈ شہروں کے ساتھ دنیا میں سرفہرست

چین کے وسطی صوبے ہوبے کے شہر ووہان میں دریائے فوحہ کے دلدلی علاقے کےاوپر پرندے اڑ رہے ہیں۔(شِنہوا)

وکٹوریہ فالز،زمبابوے(شِنہوا)زمبابوے کے تفریحی شہر وکٹوریا فالز میں وٹ لینڈز کے متعلق رامسر کنونشن کے معاہدہ کنندہ فریقین کی کانفرنس کے 15 ویں اجلاس (سی او پی 15) کے افتتاح کے موقع پر چین کے 9 شہروں کو بین الاقوامی وٹ لینڈ شہروں کے طور پر تسلیم کیا گیا، جس کے بعد چین میں ایسے شہروں کی تعداد 22 ہوگئی جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔

جن نئے 9 شہروں کو اس فہرست شامل کیا گیا ہے، ان میں شنگھائی میں چھونگ منگ، یون نان صوبے میں دالی، فوجیان صوبے میں فو ژو، ژے جیانگ صوبے میں ہانگ ژو، جیانگشی صوبے میں جیو جیانگ،شی زانگ خودمختار علاقے میں لہاسا، جیانگسو صوبے میں سو ژو، ژے جیانگ صوبے میں وین ژو اور ہونان صوبے میں یوئے یانگ شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!