ہفتہ, جولائی 26, 2025
تازہ ترینپی ایس ایل کے 2 ماہ گزرنے کے بعد واجبات کلیئر نہ...

پی ایس ایل کے 2 ماہ گزرنے کے بعد واجبات کلیئر نہ ہوسکے

پی ایس ایل کے 2 ماہ گزرنے کے بعد واجبات کلیئر نہ ہوسکے۔

پی ایس ایل مینجمنٹ سے غیرملکی و ملکی کھلاڑی ناراض ہیں،پی ایس ایل منیجمنٹ پر30فیصد ادائیگیاں واجب الادا ہیں،فرنچائزز نےکئی مرتبہ پی ایس ایل مینجمنٹ سے رابطہ کیا،پی ایس ایل مینجمنٹ نے ایک ہفتے میں مسئلہ حل کروانے کی یقین دہانی کرادی۔

پی ایس ایل مینجمنٹ نے 70 فیصد ادائیگی شروع میں کردی تھی،30 فی صدادائیگی ٹورنامنٹ ختم ہونے کے ایک ماہ میں کرنی ہوتی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!