اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، حماس...

شِنہوا نیوز | غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، حماس کے پولیٹ بیورو کے رکن جاں بحق

یہ شنہوا نیوز ہے۔

فلسطین میں طبی ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق، غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے پولیٹ بیورو کے رکن اسماعیل برہوم سمیت کم از کم چار فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔

حماس نے اسماعیل برہوم کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے کے وقت وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ناصر میڈیکل کمپلیکس، جو غزہ کا دوسرا سب سے بڑا اسپتال ہے، 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے کئی مرتبہ اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!