اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینامریکہ کی ٹیرف پالیسی آزاد تجارت کے اصولوں میں بگاڑ کا باعث...

امریکہ کی ٹیرف پالیسی آزاد تجارت کے اصولوں میں بگاڑ کا باعث بنے گی: کوٹ ڈی آئیوار کے مبصر کی رائے

کوٹ ڈی آئیوار کے ایک مبصر نے امریکہ کی ٹیرف پالیسی کو ’’ بےرحمانہ‘‘ قرار دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اس سے  آزادانہ تجارت کے اصول مسخ ہو رہے ہیں اور یہ اقدامات خود امریکہ پر منفی اثرات مرتب کرنے کا باعث بنیں گے۔

ساؤنڈ بائٹ (فرانسیسی): کرسٹن آہوا سیری، صدر، انٹرنیشنل کانگریس برائے افریقہ چائنہ ٹوننگ اینڈ فرینڈشپ

’’میں اسے ایک وحشیانہ پالیسی سمجھتا ہوں۔ یہ وحشیانہ اور بہت جذباتی پالیسی ہے۔ کیا ایسے اقدامات کے اثرات خود امریکہ پر نہیں پڑیں گے؟

امریکی سوچ  کو بلا شبہ عالمی تجارت کے حوالے سے ایک انفرادی رائے کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک ایسا نقطہ نظر ہے جو ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے اصولوں کو واضح طور پر بگاڑ رہا ہے حالانکہ یہ ایسا وقت ہے کہ قوموں کو ایک دوسرے کے ساتھ کھلے پن کا انداز اپنانے کی ضرورت ہے۔‘‘

ابیجان سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!