اتوار, جنوری 25, 2026
پاکستانملک میں مزید بارش و برفباری کی پیشگوئی

ملک میں مزید بارش و برفباری کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں منگل تک مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کل تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا، اس دوران بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا متوقع ہے، علاوہ ازیں لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!