ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | اسرائیل کے وزیر دفاع نے پہلی بار حماس رہنما ہنیہ کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی
جھلکیاں:
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کٹز نے پیر کے روز پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے قتل کیا تھا۔
تفصیلی خبر:
سٹینڈ اپ(انگریزی): ژو سانگ، نمائندہ شِنہوا
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کٹز نے پیر کے روز پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے قتل کیا تھا۔
ہنیہ کو 31 جولائی کو اس وقت ایک حملے میں قتل کیا گیا جب وہ ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین میں شرکت کے لئے تہران آئے ہوئے تھے۔‘‘

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link