ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
انٹرنیشنلوینزویلا، طیارے میں آگ لگ گئی، دو افراد ہلاک، دو زخمی ہو...

وینزویلا، طیارے میں آگ لگ گئی، دو افراد ہلاک، دو زخمی ہو گئے

وینزویلا کے صوبے تاچیرا میں طیارے میں ٹیک آف کے فورا بعد زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وس وقت پیس آ یا جب طیارہ میں ٹیک آف کے فورا بعد الٹ کر زمین سے جا ٹکرایا۔

یہ افسوسناک اور خوفناک فضائی حادثہ سان کرسٹوبل کے پرامیلو ایئرفیلڈ پر پیش آیا، جو دارالحکومت کراکس سے تقریبا 400 میل جنوب مغرب میں واقع ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چیئن ون ماڈل کا طیارہ رن وے پر تیز رفتاری سے دوڑنے کے بعد جیسے ہی فضا میں بلند ہوتا ہے، اچانک ایک طرف جھک کر الٹ جاتا ہے اور زمین سے جا ٹکراتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!