اتوار, اکتوبر 26, 2025
انٹرٹینمنٹمیرے نکاح میں حق مہر پر اختلاف کی وجہ سے تاخیر ہوئی،...

میرے نکاح میں حق مہر پر اختلاف کی وجہ سے تاخیر ہوئی، ہارون شاہد

اداکار ہارون شاہد نے کہا ہے کہ میری شادی میں حق مہر پر اختلاف کے باعث نکاح میں تاخیر ہوئی تھی، نکاح کو مکمل ہونے میں تقریبا 2 گھنٹے لگ گئے تھے۔

نجی ٹی وی پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری شادی کے دوران کافی عجیب صورتحال پیش آئی تھی، میرے سسرال والے پشتو بولنے والے ہیں، اس لیے ان کے درمیان ثقافتی فرق بھی موجود تھا، اسی فرق کی وجہ سے نکاح کے وقت حق مہر پر لمبی بحث ہوئی جو تقریبا 2 گھنٹے تک جاری رہی۔

انہوں نے کہا کہ نکاح نامے میں انہوں نے وہی حق مہر درج کیا تھا جو عام طور پر پنجابی خاندانوں میں ہوتا ہے، مگر اس پر کچھ اختلاف سامنے آیا اور اسی دن انہیں پتا چلا کہ صوبوں کے لحاظ سے حق مہر میں بھی فرق ہوتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!