اتوار, اکتوبر 26, 2025
انٹرٹینمنٹحرا مانی کی بولڈ ساڑھی میں تصاویر، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

حرا مانی کی بولڈ ساڑھی میں تصاویر، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

سوشل میڈیا صارفین نے ایک بار پھر اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان حرا مانی کو بولڈ تصاویر پر شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے بڑے ہو رہے ہیں، وہ اپنی ماں کو اس طرح کیسے دیکھ سکتے ہیں؟ ایک اور صارف نے کہا کہ یہ سب اس نظام کا حصہ ہے جس میں وہ کام کرتی ہیں، جبکہ ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا کہ باقی جسم ڈھانپنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ ڈرامہ شرپسند میں ان کے کردار کو جو تنقید ملتی ہے، وہ ان کی ذاتی زندگی پر بھی صادق آتی ہے، ایک مداح نے تبصرہ کیا کہ حیرت ہے وہ اپنے بڑے ہوتے بیٹوں کے سامنے ایسے لباس کیسے پہن سکتی ہیں؟۔

واضح رہے حال ہی میںحرا مانی نے فیروزی اور چاندی رنگ کی ریشمی و جالی دار ساڑھی زیب تن کی، جس کے ساتھ انہوں نے کڑھائی دار جیکٹ پہنی۔

جیسے ہی تصاویر وائرل ہوئیں، مداحوں کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!