جمعہ, اکتوبر 24, 2025
تازہ ترینچینی وزیر خارجہ عالمی نظم ونسق کو بہتر بنانے سے متعلق لانٹنگ...

چینی وزیر خارجہ عالمی نظم ونسق کو بہتر بنانے سے متعلق لانٹنگ فورم میں شرکت کریں گے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 14ویں لانٹنگ فورم سے خطاب کرتے ہوئے فائل فوٹو۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 27 اکتوبر کو منعقد ہونے والے انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے حامل معاشرے  کی تعمیر کی غرض سے عالمی نظم ونسق کو بہتر بنانے کے موضوع پر لانٹنگ فورم میں شرکت کریں گے اور افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ یہ فورم بیجنگ میں وزارت خارجہ میں منعقد ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور بیرون ملک سے اعلیٰ سطح کے نمائندے اور نامور ماہرین و سکالرز کے علاوہ سفارتی کور کے اراکین اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے اس فورم میں شرکت کریں گے اور عالمی نظم ونسق کے اقدام کے مختلف پہلوؤں اور اس کی طرف عملی راستوں کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!