ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
پاکستانٹی ایل پی کالعدم جماعت قرار، نوٹیفکیشن جاری، فرسٹ شیڈول فہرست میں...

ٹی ایل پی کالعدم جماعت قرار، نوٹیفکیشن جاری، فرسٹ شیڈول فہرست میں شامل

وفاقی وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کو کالعدم جماعت قرار دیتے ہوئے فرسٹ شیڈول کی فہرست میں شامل کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد ٹی ایل پی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایل پی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا ہے جس کے بعد اب وزارت داخلہ کی رپورٹ وزرات قانون کو بھجوائی جائے گی، وزرات قانون ریفرنس تیار کر کے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!