ہیڈ لائن:
شنہوا نیوز | شمالی غزہ میں 19 روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں 770 فلسطینی جاں بحق ہوئے: حماس
جھلکیاں:
حماس کے زیر انتظام غزہ میڈیا آفس نے، بدھ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ اور اس کے قرب و جوا رمیں گزشتہ 19 دنوں میں 770 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ۔ #XinhuaNews
سٹینڈ اپ (انگریزی): رک اوشیا، نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر
یہ شنہوا نیوز ہے۔حماس کے زیر انتظام غزہ میڈیا آفس کے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ اور اس کے قرب و جوا رمیں گزشتہ 19 دنوں میں 770 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ دفتر کے مطابق، فوجی حملوں میں ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور درجنوں افراد لاپتہ ہیں، جبکہ بہت سے شہریوں کو ان کے گھروں اور رہائشی علاقوں سے زبردستی بے دخل کر دیا گیا ہے۔ غزہ کے صحت حکام نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ غزہ پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں میں فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 42,792 ہو گئی ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link