اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانفضائی آلودگی کا سبب بننے والوں کیخلاف کریک ڈاون تیز، 192 مقدمات...

فضائی آلودگی کا سبب بننے والوں کیخلاف کریک ڈاون تیز، 192 مقدمات درج، سینکڑوں گرفتار

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق سموگ کی رو ک تھام کیلئے جاری مہم کے دوران رواں سال فضائی آلودگی کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف کریک ڈان میں 192 مقدمات درج کیے گئے جبکہ 204 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

سٹی ڈویژن میں 55، کینٹ میں 70، سول لائنز میں 21، صدر میں 05، اقبال ٹاون میں 05 اور ماڈل ٹاون میں 48 ملزمان کو فضائی آلودگی پھیلانے پر گرفتار کیا گیا ہے، دھواں چھوڑنے والی ٹرانسپورٹ، فصلوں کی باقیات جلانے اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں اور بھٹہ مالکان کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!