اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینآئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل سری لنکا...

آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل سری لنکا کیخلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی

پاکستان ویمنز ٹیم 25 ستمبر بروز جمعرات کو سری لنکا کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 28 ستمبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہو گا۔

ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا افتتاحی میچ 2 اکتوبر کو بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی، دوسرا بڑا مقابلہ 5 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔

پاکستان کا تیسرا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا، چوتھا 15 اکتوبر کو انگلینڈ، پانچواں 18 اکتوبر کو نیوزی لینڈ، چھٹا 21 اکتوبر کو جنوبی افریقہ اور ساتواں و آخری میچ 24 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف ہو گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!